Quote Originally Posted by Dr Maqsood Hasni View Post

میں اپنے بخت پر نازاں ہوں
تو مری ماں کہلائے
ترے سینے میں
مری پیاس کےدیپ جلیں
ماں کے دل کی دھک دھک

خلد کے گیت سنائے