جادو ہے نشہ ہے
مدہوشیاں
انڈے نان لینے اب جاؤں کہاں

رس پڑے ہیں
اون میں
پر چاۓ کا دودھ
مک گیا
سٹوڈنٹ بھی
آتے ھوں گیں
ان کو اب پڑھوں
میں کیا

گلریز کا
فلٹر ہے ماٹھا
پانی کا مسلہ
اوپر والی
ٹنکی بھی ہے
اچھی خاصی لیک

صبح سویرے
فپ کی
ایک
اور
زبردست
شاعری