Quote Originally Posted by Ria View Post
خاندانی مسایل میں ایک اہم مسلہ جو زیر بحث رہتا ہے وہ ہے خاندانی دشمنی اور اس کے نتیجہ میں ایک دوسرے پر کالا جادو کروایا جاتا ہے. جو کے سراسر ایک شیطانی عمل ہے جس کی اسلام میں قطعی اجازت نہیں ہے اور اس شیطانی فعل میں خاندانوں کے خاندان اجڑ جاتے ہیں . بہت سے گھرانے ایسے ہیں جنھے تباہ و برباد ہوتے دیکھا جا سکتا ہے. آپ نے بھی اپنے ارد گرد بے شمار لوگو کو یہ کام کرتے یا اس کام میں ملوث دیکھا ہو گا .
کچھ لوگو کا ماننا یہ ہے کے جادو نہیں ہوتا لکن یہ تو حقیقت ہے ہمارے نبی حضرت محمّد پر بھی جادو کیا گیا تھا. اور اس کا حل بھی بتا دیا گیا ٤ قل شریف پڑھ لئے جائیں اور دم کر لیا جاۓ .
باقی ہر ممکن کوشش کی جاۓ کے ایسے کاموں سے جتنا ممکن ہو دور رہا جاۓ . نہ جانے کس وقت شیطان حملہ آور ہو اور کافرانہ عمل کے مرتکب ہو بھٹھیں. اگر آپ کے ارد گرد آپ کے دوست یا خاندان میں سے کوئی ایسے مسلہ کا شکار ہونے لگے تو یہ آپ کا فرض ہے کے ان کو سیدھی راہ دکھائے اور نیک کام میں شامل ہو جائیں .
باقی الله پاک سب کی مدد فرماتے اور صراط مستقیم پر چلانے. آمین

BEshak...........