Quote Originally Posted by jelly bean View Post

سعادت حسین منٹو جیسی طرز تحریر۔۔
بے باکی ، غیر اخلاقی، اور بے ہودگی کے زمرے میں آتی تحاریر کی اجازت نہیں۔ باقی ہلکی پھلکی رومینٹک تحاریر کی اجازت ہے
رومینٹک میں کس حد تک رومانس بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے اپنی تحریر کو حقیقت کے قریب پیش کرنا
چاہتا ہوں رومینٹک میں کس درجہ کی حد تک اجازت ہے ۔