SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: سی پیک بلوچستان کی قسمت بدل دے گا، ڈاکٹر جم&am

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      سی پیک بلوچستان کی قسمت بدل دے گا، ڈاکٹر جم&am

      بیرونِ ملک پاکستانی بلوچ اتحاد کے صدر اور سابق علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر جمعہ خان مری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) جیسے منصوبے صوبے کی قسمت بدل کر رکھ دیں گے۔
      بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ماسکو سے ٹیلی فونک خطاب میں ڈاکٹر جمعہ خان مری کا کہنا تھا کہ جو لوگ صوبے میں سی پیک اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے مخالف ہیں، وہ نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچ عوام کے بھی دشمن ہیں۔
      حال ہی میں اپنے آب کو علیحدگی پسند تحرک سے الگ کرنے والے رہنما نے تمام باغیوں پر، جو اس وقت پہاڑوں پر موجود ہیں، روز دیا کہ وہ ہتھیار ڈال کر قومی داھارے میں شامل ہوجائیں اور بلوچستان کی بہتری کے لیے صوبے کے ترقیاتی منصوبوں میں اپنی کردار ادا کریں۔
      ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد بلوچ رہنما اس وقت یورپ میں پُر آسائش زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ عام بلوچ عوام دہشت گردی کے ناسور کو برداشت کر رہے ہیں۔
      ڈاکٹر جمعہ خان مری نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہوں نے بیرونِ ملک پاکستانی بلوچ اتحاد تنظیم اس لیے بنائی ہے تاکہ ناراض بلوچ رہنماؤں کا اصلی چہرہ تمام عالمی فورم پر بے نقاب کیا جاسکے۔
      انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گے لیکن اس سے قبل وہ اور ان کی جماعت ان پاکستان مخالف عناصر کے چہرے بے نقاب کرکے انہیں نیت و نابود کر دیں گے۔
      سابق علیحدہ پسند رہنما نے بلوچ عوام سے ان کی مدد کرنے اور امن، اتحاد اور بھائی چارے کے اس مقصد کی حمایت کی اپیل کردی۔
      جلسے سے وڈیرہ غازی خان، میر شیر باز خان مری، وڈیرہ گل سنجرانی مری، سید نظام شاہ مری، وڈیرہ بیوراغ مری، عمر فاروق اور میر زراک خان نے بھی خطاب کیا۔


      Last edited by smartguycool; 04-05-2018 at 12:15 PM.

    2. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (04-06-2018)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سی پیک بلوچستان کی قسمت بدل دے گا، ڈاکٹر جم

      بہت عمدہ
      شیئرنگ کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •