SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: امریکا نے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرا

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      امریکا نے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرا

      سینئر امریکی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کی طرح طالبان سے براہ راست مذاکرات نہیں کرسکتا کیونکہ ان دونوں حالات کا کوئی موازنہ نہیں۔
      امریکا کی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز نے واشنگٹن تھنک ٹینک کو اپنے حالیہ دورہ کابل کی تفصیلات بتاتے ہوئے زور دیا کہ اگر طالبان مفاہتمی عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو وہ پہلے کابل حکومت سے مذاکرات کریں۔
      انہوں نے طالبان کی جانب سے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کے مطالبے کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مستحکم کرنے تک امریکی فوجی وہاں رہیں گے۔
      شمالی کوریا کی جانب سے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے قبل جنوبی اور شمالی کوریا کی دوسرے سے بات چیت کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ شمالی اور جنوبی کوریا اور افغانستان کے درمیان کوئی موازنہ نہیں لیکن ہم افغانستان میں بغاوت، باغیوں اور حکومت کے درمیان بنیادی حقوق کے حل کی جانب دیکھ رہے ہیں، تاہم اس معاملے کے حل میں دلچسپی رکھنے والے دیگر فریقین کا بھی شامل ہونا ضروری ہے اور ہم اس معاملے میں تسلسل رکھتے ہیں۔
      امریکی حکام نے یہ بھی اشارہ دیا کہ واشنگٹن دوطرفہ مذاکرات کا عمل جاری رکھنے اور افغانستان میں امن کی بحالی کے لیے پاکستان، افغانستان، امریکا اور چین کو شامل کرنا چاہتا ہے۔
      چین کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ چین کا کردار بہت اہم ہے، افغانستان میں چین کے ساتھ ہماری زیادہ دلچسپی ہے، ہم مستحکم اور مضبوط افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کو روکا جاسکے۔
      انہوں نے کہا کہ جفرافیائی اور سیاسی لحاظ سے چین ایک اہم کردار ہے اور چین کے ساتھ ہمارے کافی بہتر رابطے ہیں اور ماضی میں ہماری کافی دو طرفہ ملاقاتیں بھی ہوئی تھی اور امید ہے کہ یہی طریقہ کار کو مستقبل میں اپنایا جائے۔



    2. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      Ubaid (03-13-2018)

    3. #2
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      Ubaid's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Location
      Dubai U.A.E
      Posts
      1,250
      Threads
      192
      Thanks
      785
      Thanked 550 Times in 440 Posts
      Mentioned
      409 Post(s)
      Tagged
      67 Thread(s)
      Rep Power
      8

      Re: امریکا نے طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرا&

      Sarai dramai hai, agar ye log haqeqat mai yahi kartai jo ye kehtai hai to aj ye halat nahi hotai in k


    4. The Following User Says Thank You to Ubaid For This Useful Post:

      smartguycool (03-13-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •