لکھاری تاریخ اسلام سے نابلد ہے اگر کوئی جاہلیت کی بات کرے تو اسکو تو بہت اجاگر کیا جاتا ہے لیکن اسلام کا صحیح چہرہ نہیں دکھایا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم حاصل کرو خواہ تمھیں چین جانا پڑے ۔
حدیث نبوی ﷺ