Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
sehri wale uncle @intelligent086 paa ji... tussi ki impression chaddiyaa ee. Tussi sehri wele dhol baja k ppl ko jagaate ho paa ji...

یہ وقت سحری نہیں تہجد کا ہے اور رہی یہ بات کہ میں ڈھول بجانے والا ہوں یہ بھی خوش نصیبی کی بات ہے میری آواز پر یہ لوگ تہجد، روزہ ، اور نماز ادا کریں ، ثواب والی بات ہے ،اچھا امپریشن ہے۔