اسلام علیکم تمام لوگوں کو.... میں یہاں کے ایک نیو ممبر ہونے کی ناتے یہ محسوس کرتا ہوں کے یہاں پر اکٹیویٹی کی کمی ہے شاید ... کیوں کے میں نے بہت ہی کم ماڈریٹر کو یا ایڈمن کو دیکھا ہے... میں غلط بھی ہو سکتا ہوں ... مگر تھریڈ بننے کی کمی ..... ماڈریٹر کا کبھی ہونا نہ ہونا... سب کے ٹائم زون الگ ہونگے یہ بھی وجہ ہوسکتی ہے .... جب کے اس فورم کی ایک بہت اچھی خوبی یہ ہے کہ یہاں ہر سیکشن کے الگ ماڈریٹر ہے ... پھر ممبرز کی طرف سی اتنی ایکٹیویٹی نہیں دیکھتی .... اس میں کوئی شک نہیں کے یہ ایک کامیاب فورم ہے .... اور اس پر محنت کی گئی ہے جبھی یہاں تک پہنچا ہے .... میرے خیال میں اس پر توجہ دینی چاہے ... ایکٹیویٹی رہے ممبران اور دوسرے لوگوں کی طرف سے ..... باقی بہت ہی بہترین فورم ہے.... کچھ برا لگا ہو تو اس کے لئے معذرت چاہتا ہوں



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





.. mainoo inna koi ghussa aaya ee. is gall pe.. ke dil karda ee ke...yahoo ais tarha mazaak uraawaan tuaadi shikayat da..


Bookmarks