Hausala afzayi ka shukriya.
ماشاءاللہ
منجھے ہوئے رکن کی طرح بڑے متوازن جواب دیئے ہیں ، کسی کو ناراض نہیں کیا ۔
@intelligent086 : phir us k baad Habib bhai sai mulaqat hoyi, un sai bhi kafi madad mili UT ko samajhnai mai, boht achai achai r malomati post kartai hai jis sai hamari malomat-e-aama mai ezafa hota hai. aur posting ka bai taj badshah hai.
اگر بات ملاقات کی ہو تو ’’ اینی ‘‘ کے اسقبالیہ تھریڈ کے بعد ، بی ڈی انکل اور میں نے آپ کا استقبال کیا تھا وہ آپ سے پہلی ملاقات تھی اور اسکے بعد آپ کی راہنمائی کرنا میرا فرض تھا ، میرے تھریڈز کو سراہنے کا شکریہ ، اور میرے لیئے خوشی کی بات ہے کہ آپ نے اس سے استفادہ حاصل کیا اور بے تاج بادشاہ والی بات ہے وہ تو اسوقت آپ لوگ ہیں ماشاء اللہ اسوقت آپ کے تھریڈ میرے سے زیادہ ہیں میری رفتار تو آج کل نہ ہونے کے برابر ہے ، اللہ کرے آپ اسی محنت اور لگن سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ آمین
Allah ap ko sada salamat rakhai ta k ap k hath ka saya hamarai saro par barqarar rahai. Ameen ya Rabbul Alameen.
intelligent086 (02-08-2018)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks