google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: محبّت پوری ہوچکی

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      615
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 491 Times in 326 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      8

      محبّت پوری ہوچکی

      پہلا منظر : بناو سنگھار کے بعد شیشے کے سامنے وہ بیٹھی سوچ رھی تھی کہ کچھ بھی ھوجاے لیکن فیصل اسکو دھوکہ نہیں دے سکتا ، اسے فیصل کی محبت پر یقین تھا آج میں آخری بار اس سے ملونگی اور کہ دونگی کہ کچھ بھی ھوجاے لیکن اپنے گھر والوں کو ھمارے گھر رشتے کے لیے بھیج دیں۔
      اماں میں نادیہ کے گھر جارہی ھوں ھوسکتا ھے آنے میں لیٹ ھوجاوں
      گھر والوں سے نادیہ کے گھر کا جھوٹ کہہ کر وہ فیصل سے ملنے جارہی تھی اور یہ کوی پہلی بار نہیں تھا،
      دوسرا منظر :
      دونوں ایک بیڈ میں کمبل اوڑھے ھوے ھاتھوں میں ھاتھ ڈالے لیٹے ھوے تھے
      اب اور انتظار نہیں ھوتا فیصل آج فیصلہ کرنا ھے کہ کب گھر والوں کو بھیج رھے ھوں ھمارے گھر رشتے کے لیے
      کیا مطلب فیصل نے چونک کر کہا
      مطلب یہ کہ ھماری شادی کی بات کرنے آپکے گھر والے کب آرھے ھیں اس نے حیران ھوکر کہا
      ھاھاھاھاھا فیصل نے ایک لمبا قہقہ لگاتے ھوے آسمان کی طرف منہ اٹھایا اور کہا
      جو لڑکی آج گھر والوں کو جھوٹ بول کر میرے پاس آکر میرے بیڈ پر میرے ساتھ لیٹ سکتی ھے جھوٹ بول کر اپنا سب مجھے سونپ سکتی ھے کل کو وہ شادی کے بعد مجھ سے جھوٹ بول کر کسی اور یار سے بھی ملنے جا سکتی ھے۔ اپنے کپڑے پہنو اپنا سامان اٹھاو اور شادی کے لیے کوی اور ۔عقل کا اندھا ڈھونڈ لو

      شاید لوگوں کو اس پوسٹ پے اعترا ض ہو .مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے







    2. The Following 2 Users Say Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (01-02-2018),Ubaid (01-02-2018)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: محبّت پوری ہوچکی

      Thanks

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •