google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      615
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 491 Times in 326 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      8

      کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے

      برش کو دھونا ایک اچھی عادت ہے کہ اس طرح جراثیم دور ہوتے ہیں لیکن لڑکیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے میک اپ برش کو کبھی بھی نہیں دھوتیں۔
      جیسے ہی چہرے پر کوئی دانہ یا مہاسہ دیکھا تو اسے پھوڑنے لگ جاتی ہیں۔
      اپنے سر سے خشکی نکالنا، چاہے کوئی دیکھ بھی رہا ہو۔
      پارلر سے بالوں کو ڈرائی کروانے کے بعد ایک ہفتے تک بالوں کو نہیں دھوئیں گی۔ کیوں کریں، آخر پیسے جو خرچ کئے ہیں۔
      اتوار کی صبح اٹھ کرمنہ نہ دھونا، اگرکہیں جانے کی ضرورت نہیں تو چہرہ دھونے کی کیا ضرورت ہے۔
      ٹشوپیپرسے چہرہ صاف کرتے ہوئے اس پر مٹی دیکھ کر انجانہ سا سکون آتا ہے۔
      ایک ہاتھ کے ناخن سے دوسرے ہاتھ کے ناخنوں سے نیل پالش اکھاڑنا۔
      اپنی ناک پر انگلی پھیر کر یہ اندازہ لگانا کہ چہرہ کتنا آئلی ہے۔
      میک اپ کو سینے سے لگا کر رکھنا اور اگر اس کی استعمال کی تاریخ گزر بھی گئی ہے تب بھی اسے لگانا۔
      ضرورت کے وقت اپنے تھوک سے مسکارا اور آئی لائنر کو ٹھیک کرنا۔
      سردیوں میں جسم کو ویکس نہ کرنا، اتنی سردی میں کسی میں ہمت ہے تو کر لے ہم تو نہیں کر رہے۔
      اپنے ہونٹوں سے مردہ جلد کو اتارنا۔
      پورے میک اپ کے ساتھ سو جائیں گی، اتنی محنت کی تھی میک اپ کرواتے اب کچھ دن تو لگا رہنے دو۔
      اپنے دوپٹے سے منہ اور جسم کو صاف کرنا اور جسم پر اس کا بے دریغ استعمال کرنا۔
      بالوں سے جوئیں نکالنے کی ناکام کوشش کرنا اور یہ مشق تب تک جاری رکھنا جب تک کامیابی نہ مل جائے۔



    2. The Following 2 Users Say Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      Moona (01-02-2018),Ubaid (01-02-2018)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے


      Nyc Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      smartguycool (01-02-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •