SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: چوہے کی شوگر کا علاج

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      چوہے کی شوگر کا علاج

      چوہے کی شوگر کا علاج
      ڈاکٹر فراز
      ہارورڈ میڈیکل سکول کے سائنسدانوں نے شوگر کے مرض میں مبتلا ایک چوہے کا علاج کیا۔ وہ اس پر شوگر سے متعلق مختلف ادویات کا استعمال کررہے تھے۔ پرانی تحقیق سے پتہ چلا کہ مخصوص قسم کی شعاعیں ، کیمیکلز جینز کو بڑھاپے کی طرف دھکیلتے ہیں۔انسانی جسم میں ایک خاص قسم کا کیمیکل ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے اسے nadکا نام دیا۔ ایک شوگر پیشنٹ چوہے پر تحقیق سے پتہ چلا کہ یہ کیمیکل یو ایم این نامی ایک مخصوص کیمیکل پر بھی اثرانداز ہوتاہے۔اس علاج سے چوہا بالکل صحت مند ہوگیا۔ اس سے انہیں پتہ چلا کہ جینیاتی تبدیلیاں ممکن ہیں۔ عام زبان میں سمجھانے کے لیے سائنسدانوں نے بتایا کہ این اے ڈی نامی کیمیکل مختلف اقسام کی پروٹین کے مابین انٹریکشن کو کم کرتاہے اور جسم کو ایک آئلی مشین کی طرح چلانے میں مدد دیتا ہے۔ ایم اے بی کیمیکل کی تعداد عمر بڑھنے کے ساتھ کم ہونا شروع ہو جاتی ہے تو جینزمتاثر ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور انسان پر بڑھاپے کے اثرات نمایاں ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔بڑھتی عمر کے ساتھ اس عمل کی رفتار تیز ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ سائنسدانوں نے یہ پتہ چلایا کہ اگر انسانی جسم میں بڑھتی عمر کیساتھ اسnad نامی کیمیکل کی پیداوار کو برقراررکھا جائے ، کم ہونے سے روکا جائے تو چہرے کی جھریوں سے بچا جاسکتا ہے ۔ ان کا تیار کردہ مرکب یہ کام کر سکتاہے۔ محقق ڈیوڈ سب ڈئیر نے کہا کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب وہ جینز کو نقصان پہنچانے والی شعاعوں کو روک کر انسان کی شکل و شباہت کو جوان رکھنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ مرکب کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اس پر سرطان کی بھی تحقیق کی ۔ اسی تحقیق کوانہوں نے جینز کو جوان رکھنے کے لیے بھی مددگار قرار دیا۔سائنسدانوں نے اس کو اینٹی ایجنگ کمپائونڈ کا نام دیا ہے۔ یونیورسٹی آف نیو ویس کے سائنسدانوں نے تحقیق کے دوران انسانی جینز کو نقصان پہنچانے والے میکنزم کا پتہ چلایا۔ ایک خاص قسم کی صورتحال میں کچھ عناصر انسانی خلیوں پر اثر انداز ہو کر اسے نقصان پہنچاتے ہیں۔ جس سے عضلات کمزورہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ابھی یہ پہلا مرحلہ ہے۔ دوسرے مرحلے میں سائنسدان عضلات کو کمزور کرنے والے جینز کی مرمت کیلئے دوا سازی پر توجہ دے رہے ہیں۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (12-29-2017)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: چوہے کی شوگر کا علاج

      Thanks 4 Useful and informative sharing
      Please Move to GN sec


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (12-29-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: چوہے کی شوگر کا علاج

      پسند اور رائے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •