اسلام علیکم ... میرا سوال ایڈمن اور ماڈریٹرز سے ہے کے کیا اس فورم پر ہم کوئی اور اردو فورم کی تشہیر یا بات کرسکتے ہیں تاکے اس فورم پر بھی زیادہ سے زیادہ لوگ آسکیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ماشاءاللہ آپ کی کارکردگی بہت اچھی ہے لیکن یہاں
آپ لکھاری کا نام لکھ سکتے ہیں لیکن فورم قوانین کے مطابق کسی دوسرے فورم کا لنک شیئر نہیں کر سکتے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
ماشاءاللہ آپ کی کارکردگی بہت اچھی ہے لیکن یہاں
آپ لکھاری کا نام لکھ سکتے ہیں لیکن فورم قوانین کے مطابق کسی دوسرے فورم کا لنک شیئر نہیں کر سکتے
Bookmarks