بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی ۔ گیت بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کیکیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکیپانی بھرن کو جو میں گئی تھیدوڑ ، جھپٹ ، موری مٹکی پھٹکیبہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی مورے اچھے نظام پیا جی امیر خسرو
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks