
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
اسلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
اردو تہذیب آرٹ اور آرٹسٹ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں
آپ کو ایک تصویر دی جارہی ہے
آپ کو یہ تصویر ڈرا کرکے یعنی بنا کر اس کی تصویر کھینچ کر اردو تہذیب آرٹسٹ کے سیکشن میں ایک الگ تھریڈ میں پوسٹ کرنی ہے اور اس تھریڈ کا لنک اس تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠ جولائی ٢٠١٤ ہے
بڑا اوکھا کم اے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Bookmarks