تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا

​میرے وطن کی مائیں بھی بہت عجیب ہیں،جوان بیٹے کو خاکی وردی میں رخصت کرنے والی،لکڑی کے تابوت میں سبز ہلالی پرچم میں لپٹے وجود کو وصول کرتے وقت

سر فخر سے بلند رکھتی ہیں. اور اپنے باقی بچوں کو وطن پہ جان نثار کرنے کے لئے تیار کرتی ہیں .