رنگ دھنک نے بکھرائے ہیں موسم اچھا ہےگئے زمانے یاد آئے ہیں موسم اچھا ہےآنکھیں ، چہرے ، خوشبو، وعدے ، آنسو ، یادیں ،پھولایک اک کر کے لوٹ آئے ہیں موسم اچھا ہےشامِ شفق کی سیر بہانے تم بھی آ جاؤدوست پُرانے سب آئے ہیں موسم اچھا ہے
Similar Threads:

Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
رنگ دھنک نے بکھرائے ہیں موسم اچھا ہےگئے زمانے یاد آئے ہیں موسم اچھا ہےآنکھیں ، چہرے ، خوشبو، وعدے ، آنسو ، یادیں ،پھولایک اک کر کے لوٹ آئے ہیں موسم اچھا ہےشامِ شفق کی سیر بہانے تم بھی آ جاؤدوست پُرانے سب آئے ہیں موسم اچھا ہے
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Reply With Quote
Bookmarks