وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
خوش آمدید
اب آپ کو بھولا تو نہیں کہیں گے کیونکہ آپ لوٹ آئے ہیں
سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ کو ہم یاد رہے۔
یہ محترمہ جو اپنی شناخت کے بارے میں پوچھ رہی ہیں ان کو ہمیشہ یہ شک رہتا ہے کہ انہیں کوئی بھول تو نہیں گیا ہماری یہ بہنا اتنی اچھی ہیں ان کو یاد رکھنا نہیں پڑتا بلکہ یہ یاد رہتی ہیں یہ فورم کی رونق ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks