نماز پڑھنے کے بعد پھر اسی نماز کی امامت کرنا
عبید اللہ بن عمر بن مسیرہ، یحیی بن سعید، محمد بن عجلان، عبید اللہ بن مقسم، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھتے تھے، اور پھر اپنے لوگوں میں آ کر وہی نماز پڑھاتے۔
مسدد، سفیان، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے پھر واپس آ کر اپنی قوم کی امامت کرتے۔
سنن ابو داؤد



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks