مقتدیوں کی ناراضگی کی صورت میں امامت درست نہیں
قعنبی، عبداللہ بن عمر بن غانم، عبدالرحمن بن زیاد، عمران بن عبد، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا۔ اللہ تعالی تین آدمیوں کی نماز قبول نہیں فرماتے ایک وہ شخص جو لوگوں کی ناپسندیدگی کے باوجود ان کی امامت کرے اور دوسرے وہ شخص جو وقت نکلنے کے بعد نماز کے لیے آئے تیسرے وہ شخص جو کسی آزاد عورت کو غلام بنا لے۔
سنن ابو داؤد



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks