intelligent086 (04-21-2017)
*مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی پوری قوم سے اپیل*
موجودہ حالات میں ہر مسلمان کا دل خون کے آنسو رو رہا ھے اور ہر محب وطن و صاحب ایمان پریشان ہے۔۔ ہر طرف بے چینی و بے قراری ہے۔۔ اللہ تعالی ہمارے حال پر رحم فرمائیں آمین
*حالات جیسے بھی ہوں مسلمانوں کی شان یہ ہے کے وہ ہر حال میں اللہ تعالی کی طرف متوجہ رہے اور احکام الٰہی کی خلاف ورزی کرکے عذاب الٰہی کی دعوت نہ دے بلکے ہر حال میں اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے۔مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔۔*
چناچہ مشکل حالات میں پوری امت کو چاہیے کے صدق دل سے اپنے گناہوں سے توبہ کریں اور ان دعاوں کو کثرت سے پڑھیں
1⃣ *حَسبُنَا اللہُ وَنِعمَ الوَکِیل(روزانہ 100 بار)*
2⃣ *َلااِلَہَ اِلاَّ اَنتَ سُبحٰنَکَ اِنّی کُنتُ مِنَ الظَّلِمِین( روزانہ 100 بار)*
3⃣ *أَللھُمَّ لا مَلجَأَ وَلاَ مَنجَأَ مِنکَ اِلَّا اِلَیک( روزانہ 100 بار)*
4⃣ *یَا سَلامُ(روزانہ 500 بار)*ِ
5⃣ *أَللھُمَّ اِنا نَعوذُبِکَ مِنَ الفِتَنِ مَا ظَہَرَ مِنہا ومَا بَطَنَ۔ (روزانہ 100 بار)*
6⃣ *أَللھُمَّ اِنَّا نَعُوذُ بِکَ مِنَ الحَورِ بَعدَالکَور ( روزانہ 100 بار)*ِ
7⃣ *أَللھُمَّ اِنَّا نَجعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَ نَعُذُبِکَ مِن شُرُورِھِم( روزانہ 100 بار)*
8⃣ *أَللھُمَّ استُر عَوراتِی وَاٰمِن رَواٰتِی (روزانہ 100 بار)*ِ
*9⃣سورہ الشمس(30 واں پارہ میں) (کثرت سے پڑھیں)*
*درود شریف(کثرت سے پڑھیں)*
*اس کے علاوہ اوقات میں بھی ان دعاوں میں سے کوئ نہ کوئ دعا چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھے کسی خاص تعداد کے بغیر پڑھتے رہیں۔۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین*
*یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا کر ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللہ خیرا*
intelligent086 (04-21-2017)
اللہ پاکستان کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے اور اس کے دشمنوں کو نیست ونابود کرے۔
آمین
اچھی شیئر نگ کا بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks