hahah
Nice
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Hahaha
@intelligent086
Yahan , Sardar , Sheikh , Pathan , jokes ban naho thay
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
یہاں جب نئے قوانین بنائے گئے تھے جوک سب سیکشن نظر انداز ہو گیا تھا ویسے بھی اسکی ایسی کوئی ضرورت پیش نہیں آئی تھی ۔ پٹھان اور شیخ کم رہ گئے تھے انہوں کبھی اعتراض بھی نہیں کیا تھا پھر بھی احتیاط ضروری ہے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks