SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

      فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا


      فیس بک نے اپنی میسجنگ ایپ کیلئے میسنجر ڈے نامی فیچر متعارف کرا دیا ہے جو سنیپ چیٹ کی سٹوریز سے ملتا جلتا ہے
      لاہور(نیٹ نیوز) ۔سنیپ چیٹ سٹوریز میں آپ بتاتے ہیں کہ آپ کیا کچھ کرچکے ہیں مگر میسنجر کے اس نئے فیچر میں کیا کرنے والے ہیں کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے ۔گزشتہ سال اس فیچر کو آزمائشی طور پر پولینڈ اور آسٹریلیا سمیت کچھ ممالک میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب اسے دنیا بھر میں عام صارفین کیلئے پیش کردیا گیا ہے ۔آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں اگر آپ میسنجر ایپ کو اپ ڈیٹ کریں تو یہ فیچر استعمال کرسکتے ہیں جس میں آپ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو فلٹرز سے سجا کر شیئر کرسکتے ہیں جو چوبیس گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجائیں گی۔اسی طرح ایکٹو نائو نامی ایک اضافہ بھی کیا گیا ہے جو چیٹ کیلئے دوستوں کی تلاش اور ان سے ملاقات میں مدد دیتا ہے ۔فیس بک نے اس فیچر کیلئے میسنجر کیمرے کو بھی پہلے سے بہتر کیا ہے ۔اس سے پہلے واٹس ایپ سٹیٹس، انسٹاگرام سٹوریز اور فیس بک سٹوریز کے ذریعے بھی یہ سائٹ سنیپ چیٹ کے اسی فیچر کو چرا چکی ہے اور یہ اسے شکست دینے کا طریقہ ہے ۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

      Wah g great.. par hamare kis kaam ka. Hum toh ghareloo aur pics share na karne wale users hain.
      Han UT ko koi saja sanwaar k paish kar de.. :D






    3. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (03-13-2017)

    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

      bath: سجا اور سنوار کے



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •