تو صاحبِ ایمان ہے کچھ تو خیال کر
در در پر جا کے اس طرح نہ عرض حال کر
دستِ طلب بڑھا نہ گداؤں کے سامنے
کچھ بھی ہو مانگنا تو خدا سے سوال کر