Quote Originally Posted by Jelly Bean View Post
آپ اپنی ڈیزائینگ دوبارہ سے شیئر کرنا شروع کر دیں۔ جتنا آپ نے سیکھا ہے۔اتنا ہم بھی سیکھ لیں۔


چپ چپ بیٹھین ہیں ضرور کوئی بات ہے۔ :d


ویسے ہی باقی ۔۔۔۔ نا تو ۔۔۔ یہ پہلی ملاقات ہے جی پہلی ملاقات