SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: آؤ روحانیت اوڑھ کر دیکھتے ہیں

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      آؤ روحانیت اوڑھ کر دیکھتے ہیں

      روحانیت ایک عجیب مگر کارآمد نسخہ تسکیں ہے. اور اسکی تسکین سے وہ ہی واقف ہے کہ جو اس کھیل سے بخوبی واقف ہو. ہونے کو تو انسان کی طبعیت میں غصہ بھی ہے. نفرت بھی ہے. اور بیزاری بھی ہے. مگر انسان ان تمام باتوںکو اپنا کر کشمکش کا شکار ہو جاتا ہے. غصہ مزید بڑہتا جاتا ہے. نفرت کم ہونے کا نام نہیں لیتی. اور ان دونوں باتوں کی وجہ سے انسان بیزاری کا شکار ہو جاتا ہے. آہستہ آہستہ انسانوںسے تعلق لا تعلقی میں اور انسانتی رشتے نفرت میں تبدیل ہو جاتے ہیں. یہ کیفیت انسان کو سخت گیری کی طرف کھینچ کر لے جاتی ہے . جسکا نقصان کسی اور کہ نہیں انسان کو خود ہوتا ہے. دنیا دار ہونے کے با وجود انسان دنیا سے کٹ جاتا ہے. اور چاہ کر بھی انسان دوسرے انسان سے دنیاوی تعلق نبھا نہیں پاتا. یہ انسان کے لیئے سزا سے کم نہیں. اپنے آپ میں جلنا. اور اپنا ہی مقید ہو جانا. اس تمام کیفیت میں انسان کی بہترین مدد گار روحانیت ہے. روحانیت اپناتے ساتھ ہی. تمام نفرتیں. غصے ، بیزاریاں اور دل آزاریاں ختم ہو جاتی ہیں. یہ کیفیت وقتی ہی کیوں نا ہو. مگر انسان کے لیئے باعث راحت ہے. انسان کے دل میں لاکھ برا ہو۔ بدلہ ہو۔ انسان صرف اور صرف اللہ کی رضا کیلیئے کسی کو معاف کر دے۔ نا چاہتے ہوئے اللہ کی رضا کیلیئے توڑے ہوئے تعلق کو دوبارہ جوڑ لے۔ بدلے کی طاقت ہوتے ہوئے انسان کسی دوسرے انسان سے بدلہ نا لے۔ چاہے وہ بدلہ زبان سے ہو، ہاتھ سے ہو انسان بدلے کا ارادہ رکھتے ہوئے بھی صرف اور صرف اللہ پاک کی رضا کیلیئے روحانیت اوڑھ لے۔ پھر انسان کے دل میں سکون ہی سکون ہے۔ راحت ہی راحت ہے۔ روحانیت اوڑھے انسان کبھی ہارتا نہیں ہے۔ بلکہ جیت جاتا ہے۔ بات صرف اس جیت کو محسوس کرنے کی ہے۔ اور روحانی انسان اس جیت کو نا صرف محسوس کر سکتا ہے۔ بلکہ بخوبی اس جیت سے محظوظ بھی ہو سکتا ہے۔ چلو جیت کر دیکھتے ہیں۔ آؤ روحانیت اوڑھ کر دیکھتے ہیں۔







    2. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (01-21-2017)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: آؤ روحانیت اوڑھ کر دیکھتے ہیں

      بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #3
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: آؤ روحانیت اوڑھ کر دیکھتے ہیں

      V good


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •