سوچتا ہوں میں سیاست کر لوں بہت عمدہ شاہ جی لاجواب
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
loneliness4ever (01-02-2017)
Originally Posted by intelligent086 سوچتا ہوں میں سیاست کر لوں بہت عمدہ شاہ جی لاجواب حبیب بھائی آداب !! فقیر آپ کی توجہ پانے پر ممنون و مسرور ہے امید ہے عطا کا یہ سلسلہ مستقل رہے گا اللہ آباد و بے مثال رکھے آپ کو .... آمین صد آمین
دور مجھے دل سے سدا رکھتا ہے عشق اسے اب بھی خدا رکھتا ہے حیراں ہوں یہ دل کہ شجر کی طرح دور ِ عداوت میں وفا رکھتا ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks