
Originally Posted by
intelligent086
اللہ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی ہدایت دے، پتہ نہیں یہ کون سے ،، شاہ ،، ہیں
جزاک اللہ بھائی جی
فقیر کی پوسٹ پر آپ کی آمد رونق لے آئی
فقیر سے مالک سے صدا لگوا دی ہے
اب یہ اس کا ہی کام ہے وہ اس کو عام کرے یا نہ کرے
ویسے ان ہی شاہ صاحب کی سیاسی جماعت کے لیڈر کل
ہندوئوں کی رسوم بھی ادا کرتے نظر آئے
یہ سبب عام آدمی کے انفرادی کرتوت کا نتیجہ ہے
کہ ہمارے سروں پر ایسے لوگ مسلط کر دئیے گئے ہیں
جو اپنے دین کی فروغ کو پس پشت ڈال کر دوسروں
کی ثقافت، مذہب کو فوقیت دے رہے ہیں
اور یہ حال تقریبا ہر گھر ہی کا ہے
اللہ ہمارے حال پر کرم فرمائے ... آمین صد آمین
Bookmarks