SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: مالک کی مرضی ہے

    1. #1
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      مالک کی مرضی ہے


      مالک کی مرضی ہے



      شاید ہی کوئی
      عیدے کے دست بد سے بچا ہو گا
      ہر گھر میں اس کی کہانی تھی
      ہر ڈیرے کا موضع کلام تھا
      کئی بار جیل گیا
      وہاں سے اور نکھر کے آیا
      باپ اس کا شریف اور مشقتی تھا
      ماں بھی اچھی تھی پنج وقتن تھی
      چودھری کا بھی ناک میں دم تھا
      کچھ دوست کھوکھے پر بیٹھے
      اسی کا ذکر بد کر رہے تھے
      اچانک انو اک خبر لایا
      عیدا اللہ کو پیارا ہو گیا
      خبر ہی ایسی تھی کہ سب حیران ہو گئے
      پھر سب نے کلمہءشکر ادا کیا
      چنگا بھلا تو تھا
      ایک دم سے کیا ہوا کہ حق ہو گیا
      او یار تم غلط سمجھے ہو
      انو نے زور کا قہقہ لگایا
      مرا نہیں زندہ ہے
      پتا نہیں اسے کیا ہوا
      مکے مدینے ٹر گیا
      واہ واہ کی صدائیں فلک بوس ہوئیں
      مالک کی مرضی ہے
      مٹی کو سونا سونے کو مٹی کر دے
      کارج کی بات میں دم تھا
      سب نے اس کی ہاں میں ہاں ملائی
      سینے میں کہیں خیر کی کرن باقی ہو
      تو ہی بگڑی سنورتی ہے
      ورنہ پنج وقتے پٹری سے اتر جاتے ہیں
      دینے کی بات بھی غلط نہ تھی
      جو بھی سہی
      چائے کی پیالی میں آج
      خوشیوں کا اک جہاں آباد تھا
      ہر دل کھلا گلاب تھا
      خدا نے جانے کس کی سن لی
      ٹل گیا
      علاقے میں اترا جو عذاب تھا



    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: مالک کی مرضی ہے

      بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: مالک کی مرضی ہے

      shukarriya janab


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •