ہمارے بہترین سلوک, رحم اور درگزر کیے جانے کے سب سے زیادہ مستحق ہمارے اہل خانہ ہیں...
جو ان کے ساتھ مُخلص نہیں ہے
سمجھو کہ وہ کسی بھی چیز میں خالص نہیں ہوسکتا...
اللہ تعالٰی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دِن
Bookmarks