اس ماہ آپکو ایک تصویرشامل کرنا ہے جس میں کسی بھی نیکی کی ترغیب یا جھلک ہو جیسے کسی بوڑھے کو سڑک پار کرواتے، مسکین کع کھانا کھلاتے، وغیرہ وغیرہ قوائد و ضوابط مقابلے میں شمولیت کی آخری تاریخ ۲۳/۸/۲۰۱۶ ہے ایک فرد ایک ہی تصویر شامل کرے ایک جیسی تصاویر شامل کرنے سے اجتناب کریں شکریہ خوش رہیے
Mamin Mirza (08-01-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks