اس خاموش تصویر نے گہری بات کہہ دی ہے دوسرے اپنا گند ہم پر ڈالتے ہیں اور ہم اپنا کسی اور پر۔۔۔۔ وہ گندگی چاہے سوچ کی ہو یا عمل کی۔۔۔۔۔ منتقلی جاری ہے اسی لئے تو یہ سلسلہ کہیں رکنے میں نہیں آتا ناں!!!
اگر ہم میں سے ہر کوئی ییہ سوچ لے کہ اس نے صرف اپنا گھر صاف نہیں کرنا بلکہ آس پاس کو بھی صاف رکھنا ہے، صرف اپنے کردار کو بچانے میں محنت نہیں کرنی اپنے اردگرد کے لوگوں اور ہمارے اپنوں کے لئے بھی محنت کرنی ہے تو یقینا" ہمارے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے انشاء اللہ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote


Bookmarks