اللّہ
کریم کی رحمت کو اگر غور سے دیکھیں تو زندگی کے قدم قدم پر چھائی ہوئی ہے. ہمارا ایک ایک سانس اس کا مرہون منت ہے. رات کو سونے کے بعد صبح کی بیداری اس کی رحمت کے سہارے ہوتی ہے. انسان نہیں جانتا کہ وہ کن مشکل مقامات سے گزار دیا جاتا ہے.یہ زندگی مشاھدات سے بھری ہوئی ہے. ہم دیکھتے ہیں کہ جو لوگ رحمت کے قائل نہیں ' وہ کسی مشکل میں
مبتلا ہوتے ہیں. ان کے پاسں مال ہوتا ہے ' سکون نہیں
ہوتا . وہ اپنی آرزویں پوری کر کے بھی دولت سکون سے
محروم ہوتے ہیں. یہ اس کا فضل ہے کہ وہ انسان کے دل
کو سکون و قررار کی دولت سے ملامال کر دے
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
Umda
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks