@Arosa Hya
وعلیکم اسلام
مقابلے کا انعقاد کرنے والوں کا بھی اور نتیجہ کا اعلان کرنے والی کا بھی بے شکریہ
خوش رہو،اللہ سائیں دین،دنیا اور آخرت کی کامیابی سے سرفراز فرمائیں،آمین
اورمیرے لئے اتنا پیارا تھریڈ پوسٹ کرنے کا خاص طور پر
شیلڈ کے لئے منتظمہ صاحبہ کے بےحد شکریہ
![]()



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks