اپنے حال پر افسوس کرنا ، اپنے آپ پر ترس کھانا ، اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا الله کی نا شکر گذاری ہے . الله کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا . بیمار اور لاغر روحیں ہمیشہ گلہ کرتی ہیں اور صحت مند ارواح شکر...زندگی پر تنقید ، خالق پر تنقید ہے اور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے
(واصف علی واصف)
Bookmarks