The Message
ایک فقیر اللہ کے نام پے تو مانگتا ہے پر اللہ سے کبھی نہیں مانگتا...!!!
اسی لیے وہ تمام عمر اسی طرح مانگتا ہی رہتا ہے
میں سوچتا ہوں جس کو اللہ کے نام پے تمام عمر رزق ملتا ہے کیا وہ ہاتھ اٹھا کے سر جھکا کے گڑ گڑا کے آنسو بہا کے براہ راست اللہ عزوجل سے مانگے تو کیا اللہ ربّ العزت نعوزباللہ اسےخالی ہاتھ لوٹائیں گے...!!!
waqas
Bookmarks