intelligent086 (03-19-2016)
انسان جب دنیا کے ہر ہر دروازے پے دستک دے دے کے تھک ہار کے بیٹھ جاتا ہے اپنے اوپر سب دروازے بند کر دیتا ہے تبھی کوئی آپ کے دل و دماغ کے دروازوں پے دستک دینے آ جاتا ہے تب آپ دنیا سے بیزار و بے نیاز ہو چکے ہوتے ہیں دنیا اور دنیا کی تمنا مر اور فنا ہو چکی ہوتی ہے اور پھر خود کو اس دروازے پے فنا کرنے چلے ہوتے ہیں اس دروازے والے کو دل و دماغ میں جگہ دے کے بٹھا چکے ہوتے ہیںکہ جس کا دروازہ اپنے بندے کے لیے کبھی بند نہیں ہوتا...!!!وقاص
Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya
Talaash E khudi
intelligent086 (03-19-2016)
sahi
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
ماشاءاللہ
عمدہ اور خوب صورت
بےشک
شیئر کرنے کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks