google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: پنجاب اسمبلی کے حقوق خواتین بل کے اہم نکات

    Hybrid View

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      پنجاب اسمبلی کے حقوق خواتین بل کے اہم نکات


      ==================
      اس بل کے شق نمبر 11 میں 7 شقیں ہیں
      (1)پولیس کو رپورٹ کرنے کے بعد مرد عورت سے کسی قسم کی بات کرنے کا مجاز نہیں ہوگا
      ----(2) پولیس مرد کو پابند کرسکتی ہے کہ وہ کسی بھی طرح عورت کے نزدیک نہ آنے پائے
      (3)عورت سے دوری کی کیا حیثیت ہوگی آیا اسے شہر بدر کیا جائے گا یا گھر سے باہر
      اس چیز کا تعین پولیس یا کورٹ کرسکتی ہے ..
      (4)رپورٹ کرنے کے بعد مرد پر لازم ہوگا کہ وہ پولیس کی لگائی گئی ٹریکر ڈیوائس کو اپنے ہاتھ کی کلائی یا پنڈلی میں پہنے رکھے تاکہ اس کی موومنٹ چوبیس گھنٹے ساتوں دن ریکارڈ کی جا سکے
      (5) کسی دوسرے شخص کے ذرئعے عورت کو نقصان پہنچانا یا ظلم میں معاونت کرنا بھی انتہائی جرم تصور ہوگا
      (6)جس گھر میں مرد نے عورت کو رکھا ہوا ہے اس گھر سے مرد دور رہے گا وہاں جانے کی اجازت نہیں ہے
      (7)عورت کے ماں باہ کے گھر یا جہاں عورت کا آنا جانا زیادہ ہو مرد وہاں بھی نہیں جا سکے گا
      (8)اگر عورت جاب کرتی ہے تو اس کی کمپنی کئ حدود میں مرد کے داخلے پر پابندی ہوگی
      (9) عورت کے بچے عورت کی تحویل میں رہیں گے، جبکہ مرد کو بچوں اور عورت کے رشتہ داروں سے بھی قطع تعلقی کرنی ہوگی
      تا وقتیکہ صلح صفائی کا کورٹ کا فیصلہ آجائے..
      یہ وہ نکات ہیں جن کی بنیاد پر پر مولانا فضل الرحمن اور دیگر علماء کرام نے کہا کہ یہ خاندانی نظام کو تباہ کرنے کا قانون ہے جبکہ یہ بل 25 مئی 2015 کو پنجاب اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا جس پر ن لیگ کی کچھ اراکین کے بھی تحفظات تھے، لیکن کھینچا تانی او دباؤ سی بالاخر سات ماہ بعد اسے منظور کرا
      ہی لیا گیا

      Comment on it





    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: پنجاب اسمبلی کے حقوق خواتین بل کے اہم نکات

      اسی طرح کا بل مشرف دور میں جب اسمبلی میں پیش ہوا تو اسکی مخالفت میں پاکستان مسلم لیگ پیش پیش تھی ۔ ممتاز قادری کا قصہ دبانے کے لیئے حکومت کے حمائیت یا مراعات یافتہ سرکاری علماء سے مخالفت کا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے۔۔۔
      کچھ حقائق ایسے ہیں جن کو میں یہاں لکھ نہیں سکتا میری کچھ مجبوری ہے۔۔۔۔
      باقی خواتین کی آراء جاننا چاہوں گا ۔
      آپ کو کھل کر اس کے مثبت اور منفی پہلوں پر روشنی ڈالنی چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •