امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
حاضر ہوں پاکستان سیکشن کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ
اس ماہ مقابلے میں تین اراکین نے حصہ لیا
اور تینوں کے تینوں نے ہی تمام جوابات درست درج کئے
سو اس بار فاتح قرار پانے والے رکن کوئی ایک نہیں بلکہ تین ہیں
عروسہ حیا
@Arosa Hya
کالمنگ میلوڈی
@CaLmInG MeloDy
اور لالے پرنالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔او مطلب نسواری۔۔۔۔۔۔۔ارے مطلب آفاق علی
@afaq ali
آپ سب کو بے حد مبارک ہو
یہ رہی آپ سب کی شیلڈ
Bookmarks