muzafar ali has reported a visitor message.
Reason:Profile: muzafar aliji zaror
Assigned Moderators: CaLmInG MeLoDy, intelligent086, KhUsHi, Ainee, UmerAmer, Rana Taimoor Ali, Arosa Hya, Mamin Mirza
Posted by: intelligent086
Original Content:السلام علیکم
مظفر بھائی کیسے ہیں؟
آپ جو رومن اردو شاعری پوسٹ کرتے ہیں اسکو زرا دیکھ لیا کریں کہ یہ نظم ، غزل ، یا اشعار ہیں؟
اسکاسادہ سا طریقہ آپ کو بتا دیتا ہوں اگر تو شاعری دو یا چار لائنوں والی ہو تو اسے آپ نے
Ash-aar
میں پوسٹ کر دینا ہے
اگر شاعری کی لائنیں چار سے زیادہ ہوں تو ان کو
Gazliyat & Nazmain
میں پوسٹ کرنا ہے۔۔
آپ ان کو دھیاں سے پڑھ لیں اور دھیاں سے پوسٹ کریں کیونکہ صبح نماز کے بعد سے آپ کی تمام پوسٹس کو ان کے سیکشن میں پوسٹ کر کے ان پر کمنٹ دیئے۔
اگر کسی بات کی سمجھ نا آئے تو آپ پوچھ لیا کریں کوئی بات نہیں
Bookmarks