@Siraj jan
بھائی یہ کیا لکھا ہے کوئی سمجھ نہیں آرہا

Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
@Siraj janاداس تحریر پڑھ کر میری ، میرے صنم مسکرا نہ دینایہ آخری خط میں لکھ رہی ہوں، خیال کرنا جلا نہ دیناگزر رہی ہے تمہاری کیسے، بچھڑ کے ہم سے، رُلا کے ہم کوحقیقتوں کو ضرور لکھنا، انا کی خاطر چُھپا نہ دیناکوئی جو پوچھے کدھر گیا وہ، جو تیری محفل کا تھا سہاراجو فُرقتوں کا سبب بنے تھے، کسی بشر کو بتا نہ دینامیں مر بھی جاؤں تو مسکرانا، احساسِ غم کی نہ چوٹ کھاناجو کرب و غم سے نگاہیں بھیگیں، تو رُخ سے آنچل ہٹا نہ دینالہو سے تحریر کر رہا ہوں، میں اپنی ساری کہانی محسنؔجو پھاڑ بھی دو تو پاس رکھنا، ہوا میں ٹکڑے اُڑا نہ دین
بھائی یہ کیا لکھا ہے کوئی سمجھ نہیں آرہا
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
muzafar ali (03-06-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks