Arosa Hya (03-01-2016),CaLmInG MeLoDy (02-28-2016),intelligent086 (02-28-2016), Zehra Dawood (03-08-2016)
اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کے کرم سے بخیر وعافیت ہونگے۔
حاضر ہوئی ہوں اردو تہذیب گوشہ ءِ مصنیفین کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ۔
اس ماہ آپ نےکرنا کچھ یوں ہے کہ نیچے دی گئی تصویر کا عنوان تجویز کرنا ہے اور ساتھ ہی جو جملہ درج ہے اسے اپنے الفاظ میں مکمل کرناہے۔
تصویر برائے عنوان
جملہ برائے تکمیل
محبت اندھی ہوتی ہے۔اس لئے آج کل جسے دیکھو اس نے محبت کے نام پر اندھی مچا رکھی ہے۔جب جی چاہا مبتلا ہوئے۔جب من میں آیا مکر گئے۔عاشقوں کے اس غیرذمہ دارانہ روئیے کے سبب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
قوانین برائے مقابلہ
١:عنوان ایک سطر سے زائد نہ ہو۔
٢: عنوان کےلئے کسی شعرکا مصرع یا محاورے کا سہارا بھی لیا جاسکتا ہے۔
٣: جملے کی تکمیل کے لئے الفاظ اور سطورکی کوئی قید نہیں۔
٤:جملہ اور عنوان سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں پیرائیے میں تحریر کئے جاسکتے ہیں۔
٥:ایک رکن ایک بار ہی شاملِ مقابلہ ہوسکتا ہے۔
٦: اردو اور رومن دونوں رسم الخط میں لکھنے کی اجازت ہے۔
٧: زبان و بیان کا خیال رکھیں۔کوئی غیراخلاقی اور ناشائستہ لفظ و زبان ضبطِ تحریر میں نہ لائیں۔بصورتِ دیگر آپ کی شئیرنگ بناء کسی انتباہکے تلف کردی جائے گی۔
٨: تماماندارجِ مقابلہ یعنی انٹریزاسی تھریڈ میں ہونگی۔
٩:مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ ٢٠ مارچ ٢٠١٦ ہے۔
Last edited by Mamin Mirza; 02-27-2016 at 02:25 PM.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Arosa Hya (03-01-2016),CaLmInG MeLoDy (02-28-2016),intelligent086 (02-28-2016), Zehra Dawood (03-08-2016)
جی میں آتا ہےکہ مار ہی ڈالیں تم کو
محبت اندھی ہوتی ہے۔اس لئے آج کل جسے دیکھو اس نے محبت کے نام پر اندھی مچا رکھی ہے۔جب جی چاہا مبتلا ہوئے۔جب من میں آیا مکر گئے۔عاشقوں کے اس غیرذمہ دارانہ روئیے کے سبب محبت کے دامن میں زلزلے،فریادیں،واہمات اور مغلظات کا ڈھیر لگتا جارہا ہے۔جنھیں کچھ نہیں سوجھتا وہ نام نہاد محبت میں مبتلا ہوکر غم کھانے اور سر کھجانے لگتا ہے۔محبت بچاری کی کوئی اہمیت اور وقعت اگر رہ بھی گئی ہے توہ صرف اتنی کی ہر سال محبت کے نام پر بےحیائی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
Mamin Mirza (03-08-2016)
تو کہ آج قاتل ہے پھر بھی راحت دل ہے
جملہ برائے تکمیل
محبت اندھی ہوتی ہے۔اس لئے آج کل جسے دیکھو اس نے محبت کے نام پر اندھی مچا رکھی ہے۔جب جی چاہا مبتلا ہوئے۔جب من میں آیا مکر گئے۔عاشقوں کے اس غیرذمہ دارانہ روئیے کے سبب عشق رسوا ہو گیا ۔ محبت برباد ہوئی
Mamin Mirza (03-08-2016)
Thread Closed........................!!!
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks