وعلیکم السلام
@Arosa Hya
ماشاءاللہ
خوب صورت تھریڈ
@Moona
عروسہ نے یہ مبارکباد کا خصوصی تھریڈ آپ کے لیئے لگایا ہے۔
آپ کی اس جارحانہ کارکردگی اورمینشن ، تھینکس کے ساتھ ظالمانہ سلوک پر بہت بہت مبارک
امید ہے آپ اپنے 5000 پوسٹس جلد پورے کر کے فورم میں باقاعدہ فعال ہو سکیں گی ۔ ابھی تو آپ صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے زیلی سیکشنز اور باقی جو زیریں سیکشن ہیں انہیں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں کیونکہ آپ ہمارے ساتھ معاہدے کی پابند ہیں ان سیکشنز کا
انتخاب آپ کا زاتی تھا جب ان سب میں سے زیرو ریپلائی پوسٹ ختم ہو جائے توہمیں آگاہ کر کے نئے تھریڈز لگا سکتی ہیں ۔
تھینکس کا جواب تھینکس سے کرتے کرتے آپ کے تھینکسڈ کی تعداد 860 ہو گئی ہے ۔
ہمیں امید ہے آپ اسی لگن اور جزبے کے ساتھ اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں گی ۔۔
Bookmarks