google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 10

    Thread: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب 

    Threaded View

    1. #8
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر ب&

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      فحش اورڈیٹنگ ویب سائٹس دیکھنے والے اکثر بلیک میل ہوجاتے ہیں، تحقیق




      لندن: انٹر نیٹ پر فحش ویب سائٹ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس ہیں تاہم ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی ویب سائٹس یا ایپس کو استعمال کرنے والے صارفین میں سے آدھے کے قریب افراد کو فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر انہیں وائرس کے ذریعے ای میل (اسپیم) بھیجی گئی ہیں۔
      یورپی سیکیورٹی ادارے سیمینٹک نے تحقیق کے دوران یورپ میں 3 ہزار سے زائد افراد سے پوچھا کہ جب انہوں نے محبت کے بارے میں سرچ کیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تو ان کا جواب حیران کن تھا جس میں سے اکثریت کا کہنا تھا کہ انہیں بلیک میل کیا گیا، ان سے فحش ویڈیو جاری کرنے کا کہا گیا اور پیسے چوری کرنے کے لیے نقلی شناخت کا استعمال کیا گیا جب کہ ایک ماہر کا کہنا ہے کہ دھوکے دینے والے افراد حساس لوگوں کی فہرست کا جائزہ لیتے ہیں اور ان کی عادت کے مطابق ان کو بلیک میل کرتے ہیں۔
      سیمنیٹک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ڈیٹنگ ویب سائٹ یا ایپس کا استعمال کرنے والے صارفین میں سے زیادہ تر کے لیے یہ خوفناک تجربہ رہا کیونکہ یا تو انہیں جذباتی طور پر اور یا پھر پیسوں کے ذریعے اس کی قیمت چکانا پڑی۔ انہوں نے کہا کہ جب لوگ آن لائن محبت تلاش کرتے ہیں تو اتنے محتاط نہیں ہوتے جتنے وہ کہیں اور ہوتے ہیں اور عموماً ایسے لوگ صرف اچھائی دیکھتے ہیں اور اس کے تاریک پہلو کو نظر انداز کردیتے ہیں اور ایسا کرنا ان کو بہت مہنگا پڑ جاتا ہے۔
      تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں جن افراد سے سوالات پوچھے گئے ان میں سے 48 فیصد کا کہنا تھا کہ انہیں دوسروں کی جانب سے ڈیٹنگ ویب سائٹس اور ایپس پر اسپیم اور بلیک میل کرنے کے پیغامات موصول ہوئے جب کہ ان میں سے 32 فیصد کو ان لوگوں کی جانب سے جن کے ساتھ وہ بات چیت کر رہے تھے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا، اسی طرح 28 فیصد کو نقلی شناخت کا استعمال کرنے والے افراد نے تصاویر اور ویڈیوز چوری کرنے کے لیے دھوکا دیا۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ڈیٹنگ کی آن لائن دنیا میں اس وقت بہت پیسہ شامل ہے اور جرائم پیشہ افراد اس کا خوب استعمال کر رہے ہیں لہٰذا لوگ ان ویب سائٹس کے استعمال میں محتاط رہیں۔
      Alhamdulillah aise shar se mehfooz.. Allah bachaye..






    2. The Following 2 Users Say Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (02-20-2016),Moona (02-19-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •