google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ایپل، فیس بک اور مائیکروسوفٹ کی فی سیکنڈ م

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایپل، فیس بک اور مائیکروسوفٹ کی فی سیکنڈ م

      ایپل، فیس بک اور مائیکروسوفٹ کی فی سیکنڈ مجموعی آمدنی 2 ہزار ڈالر ہے، سروے




      سان فرینسسکو: امریکی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق ایپل، مائیکروسوفٹ اور فیس بک کمپنیاں مشترکہ طور پر 2 ہزار ڈالر فی سیکنڈ کمارہی ہیں اور ان میں سے 50 فیصد سے زائد رقم ایپل کے حصے میں آرہی ہے۔
      امریکی ادارے ٹیکس جسٹس کا کہنا ہےکہ ٹیکنالوجی سے وابستہ مشہور کمپنیاں کم ازکم سال میں 90 ارب ڈالر کا ٹیکس ادا نہیں کرتیں اور وہ اس کے لیے مختلف حربے استعمال کرتی ہیں۔ کمپنی کے مطابق ایپل، ایلفابیٹ، مائیکروسوفٹ اور فیس بک فی منٹ ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر رقم بنارہی ہیں جب کہ فیس بک کے اثاثوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے کیونکہ 2015 کی ابتدا میں اس کے اثاثے 3.85 ارب ڈالر تھے جو اب 5.84 ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔
      کمپنی کے مطابق ایپل کے رواں ہفتے کے اثاثے 547 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ 4 کمپنیاں دولت کمانے میں دنیا کی تمام تیل کی کمپنیوں سے بھی آگے ہیں اور ان کی دولت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ کمپنی سروے کے مطابق ٹویٹر کمپنی اسٹاک بازار میں زیرِ گردش حصص کی 45 فیصد آمدنی اپنے ملازمین کو دیتی ہے اور گزشتہ برس اس نے اپنے ملازمین کو تنخواہوں اور فائدے کی مد میں 631 ملین ڈالر دیئے ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (06-29-2017),Moona (01-15-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •