SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: بھارت میں سمارٹ فون صرف 251 روپے میں دستیاب

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بھارت میں سمارٹ فون صرف 251 روپے میں دستیاب

      بھارت میں سمارٹ فون صرف 251 روپے میں دستیاب



      بھارت میں پانچ مہینے قبل قائم ہونے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کروا رہی ہے جس کی قیمت صرف 251 روپے ہوگی
      نئی دہلی (دنیانیوز)بھارت میں پانچ مہینے قبل قائم ہونے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کروا رہی ہے جس کی قیمت صرف 251 روپے ہوگی،اگر یہ فون واقعی مارکیٹ میں آتا ہے تو ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے سستا سمارٹ فون ہوگا۔نجی کمپنی نے گزشتہ روز ملک کے کئی بڑے اخبارات میں اشتہارات شائع کرائے ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع منوہر پاریکر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی بھی شرکت کریں گے ۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ کمپنی اتنی کم قیمت میں سمارٹ فون کیسے بیچے گی، یہ فون کہاں بن رہے ہیں اور کمپنی کا بزنس ماڈل کیا ہے ۔لیکن اس کے اشتہار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فون جددید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوں گے اور ایک سال کی وارنٹی کے ساتھ بیچے جائیں گے ۔کمپنی کے مطابق اس سمارٹ کو ’’فریڈم 251‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں چار انچ کی سکرین ہوگی، اینڈرائڈ کا لالی پاپ آپریٹنگ سسٹم ہوگا، دو سم کارڈ استعمال کیے جاسکیں گے اور یہ فون 3جی نیٹورک پر بھی چلے گا۔کمپنی کے مطابق بکنگ آج شروع ہوگی اور فون صرف کمپنی کی ویب سائٹ سے آن لائن ہی بیچے جائیں گے ۔اس دعویٰ کے سامنے آنے کے بعد سے ذرائع ابلاغ اور خاص طور پر کاروبار پر نگاہ رکھنے والے اداروں میں تجسس ہے کہ اڑھائی سو روپے میں فون کیسے بیچا جاسکتا ہے ۔؟،کمپنی کی ویب سائٹ پر جو فون نمبر دئیے گئے ہیں وہ یا تو مسلسل مصروف ہیں یا فی الحال بند ہیں۔ادھر کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بکنگ تین دن تک جاری رہے گی اور تمام آرڈر 30 جون تک پورے کر دئیے جائیں گے ۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (06-29-2017),Moona (01-15-2018)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: بھارت میں سمارٹ فون صرف 251 روپے میں دستیاب

      Informative.....
      Thanks for sharing



    4. The Following User Says Thank You to Dr Danish For This Useful Post:

      intelligent086 (07-01-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بھارت میں سمارٹ فون صرف 251 روپے میں دستیاب

      رائے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: بھارت میں سمارٹ فون صرف 251 روپے میں دستیاب

      kya Pak main b mile ga
      Informative and useful Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •