google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: یہ بطخ ہے یا خرگوش؟

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      یہ بطخ ہے یا خرگوش؟




      زیر نظر تصویر میں آپ کو کیا نظر آرہا ہے، ایک خرگوش یا ایک بطخ؟سو سال سے زائد عرصے پرانے اس خاکے یا ڈرائنگ کو حال ہی میں سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ کچھ لوگوں کو یہ خرگوش نظر آتا ہے جبکہ دیگر کے خیال میں یہ بطخ ہے، مگر کیا آپ ان دونوں کو دیکھ سکتے ہیں؟جو کچھ آپ کو نظر آتا ہے (اور کتنی تیزی سے نظر آتا ہے) سے پیش گوئی کی جاسکتی ہے کہ کتنی تیزی سے آپ کا دماغ کام کرتا ہے اور آپ کتنی تخلیقی سوچ رکھتے ہیں۔ اس بطخ، خرگوش ڈرائنگ کو سب سے پہلے 1899ء میں امریکن ماہرین نفسیات جوزف جیسٹرو نے استعمال کرتے ہوئے کسی چیز کا تصور صرف اسے دیکھنے سے ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک دماغی سرگرمی بھی ہوتی ہے۔ان کی تحقیق میں بتایا گیا کہ لوگ کتنی جلدی دوسرے جانور کو دیکھتے ہیں یا اس خاکے کے حوالے سے اپنے تصورات کو بدل لیتے ہیں۔ ان کی تحقیق کا لب لباب یہ تھا کہ جتنی تیزی سے آپ یہ کرتے ہیں، اس سے علم ہوتا ہے کہ دماغ کتنا تیز کام کرتا اور آپ کی تخلیقی صلاحیت کتنی اچھی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سال کے مختلف اوقات میں لوگوں کی رائے بدلتی رہتی ہے۔ مثال کے طور پر بہار کے زمانے میں یہ لوگوں کو خرگوش زیادہ محسوس ہوتا ہے جبکہ خزاں میں پہلے بطخ کا نظر آنا عام ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں اسے ایک جرمن جریدے نے اس کیپشن کے ساتھ شائع کیا تھا کہ ’’کون سا جانور آپ کو نظر آتا ہے‘‘۔ (انٹر نیٹ سے ماخوذ) ٭…٭…٭



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html FlashPro's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Idhar doobay udhar niklay
      Posts
      333
      Threads
      17
      Thanks
      9
      Thanked 20 Times in 19 Posts
      Mentioned
      26 Post(s)
      Tagged
      3024 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: یہ بطخ ہے یا خرگوش؟

      mujhe tu tiles mein, pardoon per, chadroon per Bhaway nazar aatay rehtay hain, pehlay bohat dar lagta tha per pharna shuru kiya tu ab theek ho geya clear nazar aatay hain baba hai, larki larka gidar saap dinasaur sub alag alg sukar


    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html FlashPro's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Idhar doobay udhar niklay
      Posts
      333
      Threads
      17
      Thanks
      9
      Thanked 20 Times in 19 Posts
      Mentioned
      26 Post(s)
      Tagged
      3024 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: یہ بطخ ہے یا خرگوش؟

      addition... EYE has it bus mind kissi cheez ko eye samajh kar pic kar lay tu baki shakal bakhud khud naba ta lay hai


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •