زبان سارے بدن کی اصلاح کی بنیاد ہے، جب زبان ٹھیک ہوجائے تو سارے اعضاء ٹھیک ہوجاتے ہیں اورجب زبان بے قابو ہوجاتی ہے تو تمام اعضاء بے قابوہوجاتے ہیں۔

(حیاۃ الصحابۃ:۲/۷۹۷)

خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ