خبردار ہوشیار! اللہ کے سوا قطعاً تم میں سے کوئی کسی سے امید نہ قائم کرے،اپنے گناہوں کے سوا کسی بات سے نہ ڈرے،اگر کوئی چیز نہ آتی ہو تو سیکھنے سے شرم نہ محسوس کرے،اوراگر اس سے کوئی ایسی بات دریافت کی جائے جس کو نہیں جانتا ہو تو کہہ دے مجھے معلوم نہیں۔
خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ
Bookmarks